• پرکاش جاوڑیکر

    چیئرمین

  • NCPUL

  • (پروفیسر سید علی کریم-(پروفیسر ارتضٰی کریم

    ڈائرکٹر

!کی ویب سائٹ پر استقبال ہے NCPUL

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (NCPUL) و‏زارت برائے ترقی انسانی وسائل، محکمۂ برائے اعلی‎ تعلیم، حکومت ہند کےماتحت ایک خود مختار ادارہ ہے- اردوزبان کی ترویج و ترقی کے لیے قائم کونسل نے دہلی میں یکم اپریل 1996 سے کام کرنا شروع کیا- اردو زبان کے فروغ کے لیے قومی نوڈل ایجنسی کی حیثیت سے قومی اردو کونسل اردو ‏زبان اور تعلیم کے فروغ کا سب سے اہم ادارہ ہے-

مزید

حالیہ اشاعت

  • اردو دنیا

    دور حاضر میں ماہنامہ "اردو دنیا" اردو خبروں اور تبصروں کا ایک اہم رسالہ ہے

  • فکر و تحقیق

    سہ ماہی "فکرو تحقیق" قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی طرف سے شائع ہونے والا اردو کا سب سے معیاری تحقیقی جریدہ ہے-

  • فرہنگ آصفیہ

    لغت "فرہنگ آصفیہ" کا مکمل سیٹ چار جلدوں اور 60 ہزار صفحات سے زیادہ الفاظ پر مشتمل ہے

  • انگلش – اردو ڈکشنری

    پروفیسر کلیم الدین احمد کی ادارت میں تیار کی گئی یہ معیاری انگلش – اردو ڈکشنری چھ جلدوں پر مشتمل ہے

فوٹو گیلری

مزید

پتہ

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

وزارت برائے ترقی انسانی وسائل,
(محکمہ برائے اعلی تعلیم),
حکومت ہند

فروغِ اردو بھون
ایف سی۔33/9، انسٹی ٹیوشنل ایریا، جسولہ، نئی دہلی۔ 110025
ٹیلیفون: 49539000
فیکس: 49539099

مزید

یہ سائٹ نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے زیر اہتمام ہے جس پر معلومات کی فراہمی اور اس سے ترمیم /اضافہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی ذمہ داری ہے- (NIC)