قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی کمپوزشدہ کتابوں کی ٹائپ سیٹنگ/ریفارمیٹنگ اور ای پب میں کنورژن کے لیے کوٹیشن مطلوب

July 10, 2023 0 Comments 0 tags

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی کمپوزشدہ کتابوں کی ٹائپ سیٹنگ/ریفارمیٹنگ اور ای پب میں کنورژن کے لیے کوٹیشن مطلوب ہے۔
خواہش مند ایجنسی یا کمپنی 17 جولائی 2023 کی شام:00 5 بجے تک مجوزہ کوٹیشن قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، جسولہ نئی دہلی کے دفتر میں رجسٹرڈ پوسٹ یا براہ راست جمع کراواسکتی ہے۔
مزید تفصلات کے لیے کونسل کی ویب سائٹ پر امپینلمنٹ ہونے کےلیے ٹینڈر نوٹس کو دیکھا جاسکتا ہے۔
https://www.urducouncil.nic.in/tender/notice-inviting-quotations-empanelment-typesetter-carry-out-typesettingreformatting-work

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Explore More

بھارت رتن لتا منگیشکر: میری آواز ہی پہچان ہے – مضمون نگار: ابرار رحمانی

  بھارت رتن ہو،یا ہندوستاں کا لعل ، سبھی فانی ہیں۔ اس لیے سبھی کو ایک دن موت کا مزہ چکھنا ہے۔ سو ہماری دیدی بھی ہم سے رخصت ہوکر

مضطر خیرآبادی کی ہندی شاعری میں ہندوستانی تہذیب – مضمون نگار: عشرت ناہید

  اردو اور ہندی زبان کے باہمی رشتے  کتنے مضبوط ہیں اس بات سے ہر کوئی واقف ہے، کسی نے اسے دو بہنیں کہا تو کسی نے دو آنکھوں سے 

ڈاکٹر منشا کی گل افشانی کردار: محمد اسداللہ

مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے بعض تخلیق کاروں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ برصغیر میں بھی خوب جانے جاتے ہیں۔ ان میں دو قلم کار ایسے بھی ہیں