ہندستانی رنگ منچ کے ارتقا میں یورپین ڈرامے کا کردار،مضمون نگار:شارق محمد عزیز
اردو دنیا،ستمبر2026: ہندوستان میں ڈرامے کی اپنی ایک قدیم، مستحکم اور فلسفیانہ روایت پہلے سے موجود تھی، جس کی عمر مغربی ڈرامے سے کہیں زیادہ ہے۔ اس روایت کا شاکلہ