نئی تعلیمی پالیسی (ہندوستانی زبانوں، علوم و فنون، تہذیب اور قومی یک جہتی کے تحفظ و فروغ کے تناظر میں)- مضمون نگار: شریف احمد قریشی
سرزمینِ ہند میں اقوامِ عالم کے فراق کارواں آتے گئے ، ہندوستاں بنتا گیا اُردو کے مشہور و مقبول شاعر رگھوپتی سہائے فراق گورکھ پوری کا یہ شعر ہندوستان