سرسید کے زینو بھیا (سید زین العابدین) (14 جون 1832- 27 ستمبر 1905) – مضمون نگار: صغیر افراہیم
موجودہ ترقی یافتہ دور میں ہر روزیادگاری جلسے ہوتے ہیں۔ دولت مندوں، جنگی سورماؤں، فلمی ہستیوں پر، علاقائی سیاست، لسانی اہمیت، سماجی اور ثقافتی ضرورت پر۔ تحریکات، رجحانات، نظریات