اٹھارہویں صدی کی اردو غز ل اور شاہ مبارک آبر و،مضمون نگار:مہر فاطمہ
تلخیص: اٹھارہویں صدی اردو غزل کا سب سے زریں اور زرخیز دورہے،جس میں آبرو، ناجی، تاباں، فغاں، حاتم، فائز، جان جاناں،یقین،قائم،میر،درد،سودا، مصحفی،انشا،جرات،رنگین، میر حسن، یہاں تک کہ نظیر اکبرآبادی بھی