استعارہ، طرفین اور وجہ جامع،مضمون نگار:حکیم نجم الغنی خاں نجمی
June 15, 2026
0 Comments
اردو دنیا،جون 2026: یاد رکھو کہ استعارے میں مشبہ کو بعینہ مشبہ بہ ٹھہرا لیتے ہیں، یعنی بہادر کو بعینہ شیر سمجھ لیتے ہیں۔ مشبہ بہ خواہ مذکور ہو جیسے