اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے(ڈاکٹر کہکشاں پروین کی یاد میں) مضمون نگار: محمد مکمل حسین
ماہنامہ اردو دنیا،اگست 2024 کہکشاںپروین عہد حاضر کی ایک معروف افسانہ نگار کی حیثیت سے ادبی حلقوں میںمقبول تھیں۔ وہ گزشتہ چار دہائیوںسے خاموشی کے ساتھ پرورش لو ح وقلم