قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام ’بھارت کے کثیر لسانی موزیک میں مادری زبان کی اہمیت‘ کے عنوان سے خصوصی لیکچر
نئی تعلیمی پالیسی کی تجاویز پر عمل کے ذریعے تمام مادری زبانوں کا تحفظ ہوسکتا ہے: پروفیسر علی رفاد فتیحی نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی