- این سی پی یو ایل کی اشاعتی اسکیم کا مقصد اردو قارئین اور محققین کو اردو زبان میں علمی اور معیاری کتابیں فراہم کرنا ہے۔
- اردو زبان و ادب کے فروغ کے ساتھ ساتھ ذو لسانی اور سہ لسانی اردو لغات،فرہنگ اور انسائیکلو پیڈیا تیار کرنا، اردو زبان و ادب اور لسانیات پر کتابیں، اصلی اور تخلیقی تحریروں کی اشاعت، اہم کتابوں کے ترجمے کرنا، نادر اور کلاسیکی کتابوں کی دوبارہ اشاعت اور طلبا، اساتذہ اور
- درج بالا مقاصد کے حصول کے لیے درج ذیل پینل تشکیل دئیے گئے ہیں۔
عام قارئین کے لیے ان کی علمی ضرورت کے مطابق نصابی کتابیں مرتب کرنا ان منصوبوں کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں۔
- ۔ یونانی میڈیسن پینل
- ۔ سوشل سائنس پینل
- نیچرل سائنس پینل
- ۔ لسانیات پینل
- ۔ لٹریچر پینل
- ۔ تخلیقی تحریر پینل
- ۔ مذہب اور ثقافت پینل
- ۔ عربی پینل
- ۔ اردو ادب کی تاریخ کا پینل
- ۔ فارسی پینل
- ۔ لیگل اسٹدیز پینل
- ۔ دوبارہ اشاعت کا پینل