• Black Theme
  • Default Theme

ڈس کلیمر

ڈس کلیمر

یہ قومی کونسل برائے اردو زبان کی آفیشیل ویب سائٹ ہے۔ گوکہ اس بات کے لیے ہر ممکنہ کوشش کی گئی ہے کہ اطلاع کو وقفہ وقفہ پراپ ڈیٹ کیا جائے، کونسل کسی بھی معاملہ میں کسی بھی وقت فراہم کردہ اطلاع یا کونسل ویب سائٹ سے مذکور جانکاری کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کو این سی پی یو ایل بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیل یا حذف کرسکتی ہے. اس ویب سائٹ کے وزیٹر کو صلاح دی جاتی ہے کہ حتمی فیصلہ لینے سے پہلے کونسل کے دفتر سے رابطہ قائم کریں۔ فراہم کردہ کسی بھی معلومات کے استعمال کی وجہ سے ہونے والے نقصان کے دعوے مسترد کردیئے جائیں گے.