- 26-04-2025 | 19:31:05
- Sitemap
- Skip to Main Content
کونسل کے وژن / مشن اغراض ومقاصد درج ذیل ہیں:
- اردو زبان کے فروغ، ترقی اور ترویج کے لیے کام کرنا۔
- جدید منظر نامے میں سائنسی اور تکنیکی ترقی سے متعلق علوم کے ساتھ نئے فکر وخیال کے بارے میں اردو زبان میں معلومات فراہم کرنے کے لیے اقدامات اُٹھانا۔
- اردو زبان سے متعلق امور اور ان معلامات پر جن کے بارے میں کونسل سے رجوع کیا جائے، حکومتِ ہند کو مشورہ دینا۔
- اردو زبان کی ترقی کے لیے کونسل جن منصوبوں کو مناسب و موزوں سمجھتی ہے، اُن پر عمل در آمد کرنا۔