- 25-04-2025 | 02:59:24
- Sitemap
- Skip to Main Content
پیپر میشی سرٹیفکیٹ کورس ایک چھ ماہ سرٹیفکیٹ کورس ہے جسے پائلٹ پروجیکٹ لے طور پر کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے جموں و کشمیر میں تین الگ الگ جگہ پر چلایا جا رہا ہے۔ یہ کورس اردو زبان میں ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ روایتی آرائشی آرٹ اور پیپر میشی کے فن کو فروغ دینے کے ساتھ محب اردو اور اردو سے متعلق پیپر میشی صنعت کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔ NCPUL کشمیر یونیورسٹی کے ذریعے پیپر میشی اسکل ڈویلیپمنٹ و تربیتی مراکز کو چلانے و اس کے قیام کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے.
اب تک اس کورس کے تحط لگ بھگ 600 لوگوں کو 5 مختلف بیچ کے ذریعہ ٹریننگ دی جاچکی ہے. کورس کا مقصد آرٹ و کرافٹ کے ذریعے اردو زبان کی تشہیر کرنا ہے اور روزگار کے مواقع پیدا کر نا ہے.