وانمباڑی کتاب میلے کا چوتھا دن :اردو زبان میں طریقۂ تدریس اور جدید تعلیمی نظریات پر خصوصی لیکچرز ، مزاحیہ نشست کا انعقاد
وانمباڑی: وانمباڑی قومی اردو کتاب میلے کے چوتھے دن بھی شہر و مضافات سے شائقین زبان و ادب ن جوش و خروش کے ساتھ اس میلے میں شرکت کرکے کتابوں