ممبئی میں منعقدہ قومی اردو کتاب میلہ تاریخ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر کتاب و زبان سے محبت کرنے والے اہالیانِ ممبئی نے یہ ثابت کردیا کہ اردو کا مستقبل تابناک ہے : پروفیسر دھننجے سنگھ
ممبئی : قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام اور انجمن اسلام کے اشتراک سے ممبئی کے بی کے سی گراؤنڈ میں 6 جنوری سے جاری کتاب میلہ 14 جنوری کو