قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد کو ‘رہنمائے کاروانِ اردو’ ایوارڈ
الکوثر ریسرچ فاؤنڈیشن وانمباڑی کے زیر اہتمام جشن اردو اور اعزازی تقریب کا انعقاد وانمباڑی: آج یہاں جنوبی ہند کے ممتاز علمی و ثقافتی شہرِ وانمباڑی کی تاریخی دانشگاہ اسلامیہ کالج