زمین کبھی یہاں اور کبھی وہاں کیوں ہلتی ہے؟ ماخذ: ارضیات کے بنیادی تصورات، مصنف: وی اوبروچیف، مترجم: ماجد حسین
ماہنامہ اردو دنیا، اگست 2024 زمین کو ہم ٹھہری ہوئی اور اٹل سمجھنے کے عادی ہوگئے ہیں۔ زبردست عمارتیں ہم زمین پر تعمیر کرتے ہیں اور ان کی بنیادیں گہرائی