ممبئی اردو کتاب میلے کا چوتھا دن : اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی اور ممبئی کی اردو تحریکوں پر مذاکرے ، مقامی شاعروں کا عظم الشان مشاعرہ
ممبئی : قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام اور انجمن اسلام کے اشتراک سے جاری چھبیسواں قومی اردو کتاب میلہ جاری ہے، اردو اور کتابوں سے محبت رکھنے والے اہل