ہندوستان میں حیاتیاتی تنوع اور تحفظاتی مقامات کا مختصر جائزہ،ماخذ: حیاتیاتی تنوع اور ماحولیات کے مسائل: حافظ شائق احمد یحییٰ
ماہنامہ اردو دنیا، اگست 2024 یوں تو خالق کائنات نے پوری دنیا کی نہایت منظم اور خوبصورت انداز میں تخلیق کی ہے لیکن کچھ مقامات غیر معمولی اوصاف سے مزین