ذہنی صحت اور ذہنی حفظان صحت کا مفہوم، ماخذ:درجے کے اساتذہ کے لیے ذہنی حفظانِ صحت، مصنف: ہیرالڈ، ڈبلو، برنارڈ، مترجم: معین الدین
ماہنامہ اردو دنیا، جولائی 2024 ذہنی صحت کی تعریف بیان کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا جمہوریت کی تعریف کا بیان لیکن اس کی کوئی ایسی تعریف نہیں ہوسکتی جس