سوانح مولانا روم: ایک تنقیدی مطالعہ مضمون نگار: الطاف احمد اعظمی
July 29, 2020
0 Comments
سوانح مولانا روم: ایک تنقیدی مطالعہ الطاف احمد اعظمی تلخیص علامہ شبلی نعمانی نے علم کلام سے متعلق جو کتابیں لکھیں ان میں ’سوانح مولانا روم‘ کا نمبر چوتھا ہے۔