قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی کمپوزشدہ کتابوں کی ٹائپ سیٹنگ/ریفارمیٹنگ اور ای پب میں کنورژن کے لیے کوٹیشن مطلوب ہے۔
خواہش مند ایجنسی یا کمپنی 17 جولائی 2023 کی شام:00 5 بجے تک مجوزہ کوٹیشن قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، جسولہ نئی دہلی کے دفتر میں رجسٹرڈ پوسٹ یا براہ راست جمع کراواسکتی ہے۔
مزید تفصلات کے لیے کونسل کی ویب سائٹ پر امپینلمنٹ ہونے کےلیے ٹینڈر نوٹس کو دیکھا جاسکتا ہے۔
https://www.urducouncil.nic.in/tender/notice-inviting-quotations-empanelment-typesetter-carry-out-typesettingreformatting-work
