خواجہ غلام الثقلین کا سفرنامہ ’روزنامچۂ سیاحت‘:فیضان حیدر
November 3, 2023
0 Comments
خواجہ غلام الثقلین ایک سچے، بے غرض اور انسانی قدروں کے پاسدار شخص تھے۔ انھوں نے پوری زندگی عوام اور سماج کی تعمیر و ترقی کے لیے وقف کردی