لبنان کا ایک ’آشفتہ سر‘ جبران خلیل جبران:غزالہ پروین
January 3, 2024
0 Comments
نوعِ انسانی کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو ہم پر یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ دنیا میں مختلف اقوام نے مختلف وجوہات سے نقل مکانی کی ہے۔