ہوش صاحب، مضمون نگار: عبد اللہ خالد
June 27, 2025
0 Comments
میانہ قد،گندمی رنگت، باوقار چہرہ اور پرعزم وتابناک آنکھوں والے ہوش نعمانی صاحب کی پیدائش 22 مارچ1933کو رامپورکے محلہ ٹھوٹر میں ہوئی تھی۔ اُن کے والد سعادت یار خاں سلطانی