فارسی تذکروں کے تنقیدی اثرات اردو تذکروں پر، مضمون نگار: عمران احمد
اردو دنیا، دسمبر 2024 تذکرہ عام طورپرایسی کتاب کوکہتے ہیں جس میں شاعروں کے احوال وآثارکو تفصیلی یامختصرطورپر بیان کیا گیا ہو شاعروں کی سوانح اورکلام کے علاوہ تذکرے کا