رامپور رضا لائبریری کا ایک فرشتہ صفت نگہبان : وقار الحسن صدیقی مضمون نگار:۔ پرویز اشرفی
رامپور رضا لائبریری کا ایک فرشتہ صفت نگہبان وقار الحسن صدیقی پرویز اشرفی تاریخ کے صفحات میں بڑی بڑی شخصیتیں، فرماں روا، فاتحین، فلسفی، شعرا، ادبا اور فنکار محفوظ ہیں