فرد کی قدر شناسی اور اثبات اقدار کی صلاحیت، ماخذ: انسان اپنی تلاش میں، مصنف: رولومے، مترجم: زاہدہ زیدی
اردو دنیا، نومبر 2024 دورِ جدید میں اقدار کی شکست و ریخت اور زوال کے مباحثے کے سلسلے میں ہوسکتا ہے کہ کچھ لو گ اس خیال کا اظہار کریں