اٹھارہ سو ستاون، دہلی اوربیان غالب کا بین السطوری کلامیہ،مضمون نگار:ضیا ء اللہ انور
تلخیص 1857 کا سانحہ محض ایک سیاسی یا عسکری واقعہ نہیں بلکہ برصغیر کی تہذیبی، لسانی اور فکری تاریخ کا ایک واقعہ تھا۔ دہلی جو صدیوں سے مشترکہ تہذیب، فارسی