خودنوشت سوانح نگاری میں ہیئتی تجربہ کاری، پیکرتراشی اور جمالیاتی اسلوبِ نگارش (’آشرم‘ از شکیل الرحمن کے حوالے سے) – مضمون نگار: سید وجاہت مظہر
ہرخود نوشت سوانح حیات کی اپنی ایک خاص ہئیت ہوتی ہے۔ مصنف اپنی داستانِ حیات مخصوص ترتیب و تسلسل کے ساتھ خود نوشت میںمربوط انداز میں رقم کرنے کی