بچوں کے ادب کا ایک قدیم خاموش خدمت گزار مرحوم حافظ عبدالسمیع دھامپوری – مضمون نگار: مولانا غیاث الدین دھام پوری
قدیم تاریخی، علمی، ثقافتی، اورتہذیبی، ورثے سے مالامال ضلع بجنورجہاں زمانہ قدیم سے شعروادب،افسانہ نگاری،اردوناول نگاری اور دیگرعلوم وفنون کے علاوہ اردوصحافت کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتاہے