ممبئی اردو کتاب میلے کا ساتواں دن خواتین کے نام رہا، تانیثی ادب اور خواتین کی تعلیم پر مذاکرہ، طالبات نے رنگارنگ ثقافتی پروگرام پیش کیے
ممبئی : قومی اردو کونسل کے زیراہتمام اور انجمن اسلام کے اشتراک سے ممبئی میں جاری قومی اردو کتاب میلے کا ساتواں دن خواتین کے نام تھا ۔ آج